پاکستان

اسحاق ڈار نے برطانیہ سے سیاسی پناہ مانگ لی

اسلام آباد: سابق وزیرخزانہ اسحق ڈار نے برطانیہ سے سیاسی پناہ مانگ لی۔

دفترخارجہ کے ذرائع کے مطابق برطانیہ میں موجود اسحق ڈار نے وہاں سیاسی پناہ مانگی ہے، بظاہر انھوں نے اپنی صحت اورپاکستان میں درپیش مشکلات کی بنیاد پر پناہ کی درخواست دی ہے۔

واضح رہے کہ اسحق ڈار اپنے خلاف نیب کیسزمیں پیش نہیں ہوئے اورعدالتوں کی طرف سے انہیں مفرور قرار دیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close