شوبز

پریانکا اور نک کی رومانوی کہانی میں ڈیوین جانسن کا کیا کردار؟

بولی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار اور اداکار نک جونس کے درمیان رومانوی تعلق کی خبریں تو پورے سوشل میڈیا پر وائرل ہیں، تاہم اس کے رشتے کا آغاز کہاں سے ہوا اور کس نے ان دونوں کو ملوایا، یہ بات کوئی نہیں جانتا۔

تاہم ہولی وڈ کے نامور اداکار ڈیوین جانسن جنہیں دی راک بھی کہا جاتا ہے نے نہ صرف پریانکا اور نک کے تعلق کی تصدیق کی بلکہ دعویٰ بھی کیا کہ ان دونوں کو ملوانے والے وہ خود ہیں۔

انٹرٹینمنٹ ٹونائٹ کی رپورٹ کے مطابق اداکار سے سوال پوچھا کہ کیا پریانکا اور نک جونس کے افیئر کے ذمہ دار وہ ہیں، تو پہلے تو ڈیوین نے سوال کیا کہ ’کیا وہ دونوں خوش ہیں؟

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close