الیکشن

عمران خان کو کرنٹ لگ گیا

پاکستان تحریک انصاف کے انتخابی امیدوار ابرار الحق کے بعد اب پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو بھی کرنٹ گیا۔

یہ کرنٹ انہیں لاہور میں ایک تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے مائیک کو ہاتھ لگانے پر لگا تاہم انہوں نے تقریر جاری رکھتے ہوئے مائیک نہیں پھینکا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close