پاکستان

جیل سے نکالیں، ہم ملک سے باہر چلے جائیں گے، نواز شریف کی یقین دہانی

راولپنڈی: سابق وزیر اعظم نواز شریف ایک اور این آر او کے لیے تیار ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اڈیالہ جیل میں نوازشریف سے ہونے والی خفیہ ملاقوں کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔نوازشریف نے اڈیالہ جیل میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے گورنر سے بھی خفیہ ملاقاتیں کی ہیں۔ نواز شریف کسی بھی صورت میں جیل سے نکلنا چاہتے ہیں۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نوازشریف ایک اور این آر او کے لیے تیار ہو گئے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ مجھے جیل سے نکالو۔نوازشریف نے کہا ہے کہ ہمیں جیل سے باہر نکالیں ہم ملک سے باہر چلے جائیں گے،نواز شریف نے ڈیل ہونے کی صورت میں اس بات کی یقین دہانی کروائی ہے کہ جیل سے باہر نکالنے کی صورت میں وہ ملک سے باہر چلے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close