الیکشن

تازہ ترین انتخابی نتیجہ: این اے 239 کراچی سے بھی تحریک انصاف فاتح

گزشتہ روز ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ ترین نتیجے کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی سے تحریک انصاف کے امیدوار نے ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار کو شکست دیدی ہے۔

اب تک کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کی 119 جبکہ مسلم لیگ (ن) کو 63 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔

پیپلز پارٹی کو قومی اسمبلی کی 40، متحدہ مجلس عمل کو 12 اور 15 نشستوں پر آزاد امیدواروں کو برتری حاصل ہے۔

تازہ ترین نتائج

کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 239 کورنگی کے غیرحتمی نتیجے کے مطابق تحریک انصاف کے محمد اکرم 69147 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے ہیں جب کہ ایم کیو ایم کے خواجہ سہیل منصور 68811 ووٹ لے کردوسرے نمبر پر رہے ہیں۔

تحریک انصاف کے محمد اکرم صرف 336 ووٹوں سے کامیاب ہوئے جب کہ تحریک لبیک پاکستان کے زمان علی جعفری 30109 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

این اے 254 کراچی سینٹرل 2

کراچی کے علاقے عزیز آباد سے ایم کیو ایم کے امیدوار شیخ صلاح الدین کو تحریک انصاف کے محمد اسلم نے شکست دے دی ہے۔

تحریک انصاف کے امیدوار محمد اسلم نے 75702 جب کہ شیخ صلاح الدین نے 48813 ووٹ حاصل کیے۔

این اے 246 کراچی

کراچی کے علاقے لیاری سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 کراچی سے تحریک انصاف کے امیدوار شکور شاد نے شکست دی۔

تحریک انصاف کے شکور شاد 52750 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جب کہ تحریک لبیک پاکستان کے احمد42345 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اپنے گڑھ لیاری سے 39325 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔

این اے 247 کراچی جنوبی

قومی اسمبلی کے حلقے این اے247 کراچی جنوبی سے تحریک انصاف کے ڈاکٹر عارف علوی 91020 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے ہیں جب کہ دوسرے نمبر پر تحریک لبیک پاکستان کے زمان جعفری نے 24680 ووٹ حاصل کیے ہیں۔

ایم کیوایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار 24146 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے ہیں۔

این اے 200 لاڑکانہ

لاڑکانہ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 200 سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایم ایم اے کے امیدوار راشد محمود سومرو کو شکست دے دی ہے۔

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے 84426 ووٹ حاصل کیے جب کہ راشد محمود سومرو نے 50200 ووٹ حاصل کیے۔

این اے 243 کراچی ایسٹ 2

این اے 243 کراچی ایسٹ 2 کے غیرحتمی، غیرسرکاری مکمل نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان 91358 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ متحدہ قومی موومنٹ کے علی رضا عابدی 24082 ووٹ لے کردوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 244 کراچی ایسٹ 3

این اے 244 کراچی ایسٹ 3 کے غیرحتمی، غیرسرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے علی حیدر زیدی 69475 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے مفتاح اسماعیل 31247 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 253 کراچی سینٹرل 1

این اے 253 کراچی سینٹرل 1 کےنتائج کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے اسامہ قادری 52،426 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ پی ٹی آئی کے اشرف جبار 49،145 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

اس حلقے سے پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال 12 ہزار ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

این اے 123 لاہور

این اے 123 لاہور سے مسلم لیگ (ن) کے محمد ریاض97197 ووٹ لےکر کامیاب رہے جبکہ پی ٹی آئی کے واجد عظیم 72535ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 126 لاہور 4

این اے 126 لاہور 4 میں پی ٹی آئی کے حماد اظہر 105734 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے مہر اشتیاق 102677 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے127 لاہور 5

این اے127 لاہور 5 سے مسلم لیگ (ن) کے پرویز ملک 91197 ووٹ لے کر آگے جبکہ پی ٹی آئی کے جمشید اقبال 54936 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 130 لاہور 8

این اے 130 لاہور 8 سے پی ٹی آئی کے شفقت محمود 127405 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے خواجہ احمد حسان 104625 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 132 لاہور 10

این اے 132 لاہور 10 کے نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف 95834 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ پی ٹی آئی کے منشاء سندھو 49093 ووٹ لے کر دوسرےنمبر پر رہے۔

این اے 134 لاہور 12

این اے 134 لاہور 12 سے مسلم لیگ (ن) کے رانا مبشر 76291 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ پی ٹی آئی کے ملک ظہیر عباس 45991 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 135 لاہور 13

این اے 135 لاہور 13 کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے ملک کرامت علی کھوکھر 64765 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے ملک سیف کھوکھر 55431 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 73 سیالکوٹ 2

این اے 73 سیالکوٹ 2 کے نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے خواجہ محمد آصف 116،957 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ پی ٹی آئی کے محمد عثمان ڈار 115،464 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 81 گجرانوالہ 3

این اے 81 گجرانوالہ 3 کے نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے خرم دستگیر خان 130,837 ووٹ کے ساتھ کامیاب جبکہ پی ٹی آئی کے چوہدری محمد صدیق 88,166 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 153 خانیوال 4

این اے 153 خانیوال 4 کے نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے چوہدری افتخار نذیر 106,291 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ پی ٹی آئی کے ملک غلام مرتضیٰ ماتلہ 76,920 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 119 شیخوپورہ 1

این اے 119 شیخوپورہ 1 کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے راحت امان اللہ 126,025 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے رانا افضال حسین نے 103,572 ووٹ حاصل کیے اور دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 194 راجن پور 2

این اے 194 راجن پور 2 کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے نصر اللہ دریشک 75,209 ووٹوں کے ساتھ کامیاب رہے جبکہ آزاد امیدوار حفیظ الرحمٰن خان دریشک نے 60,311 ووٹ حاصل کیے۔

این اے 12 بٹہ گرام

این اے 12 بٹہ گرام کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے نواز خان 21,200 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ متحدہ مجلس عمل کے محمد یوسف کو ان کے مقابلے میں 16,789 ووٹ حاصل ہوئے۔

این اے 137 قصور 1

این اے 137 قصور 1 کے نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سعد وسیم 38,077 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ ان کے مدمقابل پی ٹی آئی کے سردار آصف احمد علی 11,359 ووٹ حاصل کرپائے۔

این اے 155 ملتان 2

این اے 155 ملتان 2 کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے عامر ڈوگر نے 88,567 ووٹ حاصل کیے اور کامیاب رہے جبکہ ان کے مدمقابل مسلم لیگ (ن) کے شیخ محمد طارق رشید 71,457 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 5 اپر دیر

این اے 5 اپر دیر کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے صاحبزادہ صبغت اللہ 49,299 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ پیپلز پارٹی کے نجم الدین خان 28,736 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 64 چکوال 1

این اے 64 چکوال 1 کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے ذوالفقار علی خان 155,214 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ ان کے مدمقابل مسلم لیگ (ن) کے میجر طاہر اقبال 13,051 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 98 بھکر 2

این اے 98 بھکر 2 کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے محمد افضل خان 136,238 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ آزاد امیدوار رشید اکبر خان 132,445 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 42 مہمند ایجنسی قبائلی علاقہ 3

این اے 42 مہمند ایجنسی قبائلی علاقہ 3 سے پی ٹی آئی کے ساجد خان 22,770 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ ان کے مدمقابل آزاد امیدوار بلال رحمٰن 21,076 دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 36 لکی مروت

این اے 36 لکی مروت سے متحدہ مجلس عمل کے محمد انور خان 43,926 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ ان کے مدمقابل پی ٹی آئی کے اشفاق احمد خان کو 34,153 ووٹ ملے۔

این اے 161 لودھراں 2

این اے 161 لودھراں 2 کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے میاں محمد شفیق 121,638 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے محمد صدیقی بلوچ 116,093 دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 100 چنیوٹ 2

این اے 100 چنیوٹ 2 کے نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قیصر احمد شیخ 76,149 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ پی ٹی آئی کے ذوالفقار علی شاہ 75,827 دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 118 ننکانہ صاحب 2

این اے 118 ننکانہ صاحب 2 کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے اعجاز احمد شاہ 63,987 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے جبکہ ن لیگ کی شذرہ منصب 60,764 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہیں۔

این اے 6 لوئر دیر 1

این اے 6 لوئر دیر 1 کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے محبوب شاہ 54,723 ووٹوں کے ساتھ کامیاب رہے جبکہ متحدہ مجلس عمل کے مولانا اسد اللہ 31,404 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 151 خانیوال 2

این اے 151 خانیوال 2 کے نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے محمد خان ڈاہا 111,198 ووٹوں سے کامیاب رہے جبکہ پی ٹی آئی کے احمد یار ہراج کو 109,520 ووٹ حاصل ہوئے۔

این اے 209 خیرپور 2

این اے 209 خیرپور 2 کے نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے پیر فضل شاہ 84،169 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے پیر صدر الدین شاہ 66،799 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 182 مظفر گڑھ 2

این اے 182 مظفر گڑھ 2 کے نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے مہر ارشاد احمد 53،726 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ عوامی راج پارٹی کے جمشید دستی 50،400 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 187 لیہ 1

این اے 187 لیہ 1 کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے عبدالمجید نیازی 93،903 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ آزاد امیدوار بہادر احمد خان 82، 225 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 256 کراچی سینٹرل 4

این اے 256 کراچی سینٹرل 4 کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے محمد نجیب ہارون 89،850 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ ایم کیو ایم پاکستان کے عامر چشتی 45،575 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 72 سیالکوٹ 1

این اے 72 سیالکوٹ 1 کے نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے چوہدری ارمغان سبحانی 129،041 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ پی ٹی آئی کی فردوس عاشق اعوان 91،393 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں۔

این اے 245 کراچی ایسٹ 4

این اے 245 کراچی ایسٹ 4 کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین 56،615 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ ایم کیو ایم پاکستان کے ڈاکٹر محمد فاروق ستار 35،247 ووٹ لے کر دوسرت نمبر پر رہے۔

این اے 213 شہید بینظیرآباد 1

این اے 213 شہید بینظیرآباد 1 کے نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری 111،179 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ ان کے مدمقابل گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے شیر محمد رند 53،521 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 158 ملتان 5

این اے 158 ملتان 5 سے تحریک انصاف کے محمد ابراہیم خان 83,304 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، ان کے مدمقابل سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی رہنما یوسف رضا گیلانی 74,443 لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 188 لیہ 2

این اے 188 لیہ 2 کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے نیاز احمد جھکڑ 103,305 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے محمد ثقلین بخاری 76,103 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 130 لاہور 8

این اے 130 لاہور 8 سے پی ٹی آئی کے شفقت محمود 127,405 ووٹوں کے ساتھ کامیاب رہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے خواجہ احمد حسن 104,625 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 191 ڈیرہ غازی خان 3

این اے 191 ڈیرہ غازی خان 3 سے پی ٹی آئی کے زرتاج گل 79,817 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ مسلم لیگ (ن) کے اویس لغاری 54,548 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 61 راولپنڈی 5

این اے 61 راولپنڈی 5 کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے عامر محمود کیانی 105،000 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے ملک ابرار احمد 60،125 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 131 لاہور 9

این اے 131 لاہور 9 کے غیرسرکاری نتائج کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 84313 ووٹوں کے ساتھ کامیاب جبکہ مسلم لیگ (ن) کے خواجہ سعد رفیق 83633 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 29 پشاور 3

این اے 29 پشاور 3 سے تحریک انصاف کے ناصر خان یوسفزئی 49,762 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔

این اے 205 گھوٹکی 2

این اے 205 گھوٹکی 2 کے نتائج کے مطابق آزاد امیدوار علی محمد مہر 56,280 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ پیپلز پارٹی کے احسان اللہ 25,100 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 266 کوئٹہ 3

این اے 266 کوئٹہ 3 کے نتائج کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کے آغا حسن بلوچ 20،034 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ متحدہ مجلس عمل کے حافظ حسین احمد 11،057 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 257 قلعہ عبداللہ

این اے 257 قلعہ عبداللہ سے متحدہ مجلس عمل کے مولانا عبدالواسع 30,000 ووٹوں کے ساتھ کامیاب رہے جبکہ جمعیت علمائے اسلام-نظریاتی پارٹی کے عبدالرؤف 11,580 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 190 ڈیرہ غازی خان 2

این اے 190 ڈیرہ غازی خان 2 کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے ذوالفقار علی کھوسہ 62,936 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ آزاد امیدوار امجد فاروق کھوسہ 56,130 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 112 ٹوبہ ٹیک سنگھ2

این اے 112 ٹوبہ ٹیک سنگھ2 کے غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجے کے مطابق (ن) لیگ کے جنید انوار چوہدری 125303 ووٹ لےکر کامیاب رہے جبکہ پی ٹی آئی کے محمد اشفاق چوہدری 121031 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 39 ڈیرہ اسماعیل خان 2

این اے 39 ڈیرہ اسماعیل خان 2 کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے محمد یعقوب شیخ نے 79،150 ووٹ حاصل کرکے متحدہ مجلس عمل کے امیدوار مولانا فضل الرحمٰن کو شکست دے دی، جنہوں نے 51،920 ووٹ حاصل کیے۔

این اے 264 کوئٹہ 1

این اے 264 کوئٹہ 1 کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے مولوی عصمت اللہ 14،887 ووٹوں کے ساتھ کامیاب رہے جبکہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے ملک عبدالولی کاکڑ نے 10،071 ووٹ حاصل کیے۔

این اے 3 سوات 2

این اے 3 سوات 2 کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے سلیم الرحمٰن نے 68,162 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی جبکہ ان کے مدمقابل صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف دوسرے نمبر پر رہے، جنہوں نے 22,756 ووٹ حاصل کیے۔

این اے 85 منڈی بہاؤالدین 1

این اے 85 منڈی بہاؤالدین 1 کے غیر حتمی، غیرسرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امتیاز احمد رانجھا 99,996 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے مشاہد رضا 80,387 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 250 کراچی ویسٹ 3

این اے 250 کراچی ویسٹ 3 کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے عطاء اللہ 30،052 ووٹوں کے ساتھ کامیاب جبکہ متحدہ قومی موومنٹ کے فیاض قائم خانی 24،066 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 2 سوات 1

این اے 2 سوات 1 کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے حیدر علی 60،989 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ مسلم لیگ (ن) کے امیر مقام 40،880 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 121 شیخوپورہ 3

این اے 121 شیخوپورہ 3 کے غیرسرکاری نتائج کے مطاق مسلم لیگ (ن) کے جاوید لطیف 101،622 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ پی ٹی آئی کے محمد سعید ورک 71،308 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 249 کراچی ویسٹ 2

این اے 249 کراچی ویسٹ 2 کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے فیصل واوڈا 35344 ووٹوں سے کامیاب رہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف دوسرے نمبر پر رہے اور انہیں 34626 ووٹ ملے۔

این اے 136 لاہور 14

این اے 136 لاہور 14 کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ملک افضل کھوکھر 88831 ووٹ لے کر جیت گئے، جبکہ ان کے مدمقابل پی ٹی آئی کے امیدوار ملک اسد کھوکھر 44،669 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 230 بدین 2

این اے 230 بدین 2 کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی فہمیدہ مرزا 96875 ووٹوں کے ساتھ کامیاب رہیں جبکہ پیپلز پارٹی کے حاجی رسول بخش 96015 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 138 قصور 2

این اے 138 قصور 2 کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رشید احمد خان 87,510 ووٹوں کے ساتھ کامیاب رہے جبکہ پی ٹی آئی کے سردار راشد طفیل 49,947 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 89 سرگودھا 2

این اے 89 سرگودھا 2 کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے محسن شاہنواز 114,245 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ پی ٹی آئی کے اسامہ غیاث میلا 113,422 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 115 جھنگ 2

این اے 115 جھنگ 2 کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی غلام بی بی بھروانہ 91434 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار محمد احمد لدھیانوی 68616 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 108 فیصل آباد 8

این اے 108 فیصل آباد 8 کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے فرخ حبیب 112740 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوہدری عابد شیر علی 111529 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 38 ڈیرہ اسماعیل خان 1

این اے 38 ڈیرہ اسماعیل خان 1 کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے علی امین خان 80236 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ متحدہ مجلس عمل کے مولانا فضل الرحمٰن 45457 ووٹ ل کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 57 راولپنڈی 1

این اے 57 راولپنڈی 1 کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے صداقت علی عباسی 97104 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ مسلم لیگ (ن) کے شاہد خاقان عباسی 91381 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 232 ٹھٹھہ

این اے 232 ٹھٹھہ کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کی شمس النساء 152691 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ تحریک انصاف کے ارسلان بخش بروہی 18900 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 217 سانگھڑ 3

این اے 217 سانگھڑ 3 کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے روشن الدین جونیجو 102361 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے مہر علی 43757 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 129 لاہور 7

این اے 129 لاہور 7 سے مسلم لیگ (ن) کے سردار ایاز صادق 103021 ووٹوں کے ساتھ کامیاب رہے جبکہ تحریک انصاف کے علیم خان 94879 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 125 لاہور 3

این اے 125 لاہور 3 کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے وحید عالم خان 122327 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ تحریک انصاف کی ڈاکٹر یاسمین راشد 105857 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 128 لاہور 6

این اے 128 لاہور 6 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے شیخ روحیل اصغر 98199 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ تحریک انصاف کے اعجاز احمد ڈیال 52774 ووٹ لے کر دوسرےنمبر پر رہے۔

این اے 225 حیدرآباد 1

این اے 225 حیدرآباد 1 کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے سید حسین طارق 81983 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ تحریک انصاف کے خاوند بخش 50968 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 10 شانگلہ

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 10 شانگلہ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عباداللہ خان 33804 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے سدر الرحمٰن 32780 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 223 مٹیاری

این اے 223 مٹیاری کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے مخدوم جمیل الزمان 85042 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے مخدوم فضل حسین 41 793 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 84 گجرانوالہ 6

این اے 84 گجرانوالہ 6 کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اظہر قیوم مرزا 119612 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے چوہدری بلال اعجاز 89728 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 211 نوشہرو فیروز 1

این اے 211 نوشہرو فیروز 1 کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے سید ابرار علی 92500 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے ظفر علی شاہ 59870 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 22 مردان 3

این اے 22 مردان 3 کے غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے علی محمد خان 58577ووٹ لے کر کامیاب جبکہ متحدہ مجلس عمل کے مولانا محمد قاسم 56318 ووٹ لےکر دوسرےنمبر پر رہے۔

این اے 58 راولپنڈی 2

این اے 58 راولپنڈی 2 سے پپپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف 125090 ووٹ لے کر میاب ہوگئے، جب کہ تحریک انصاف کے چوہدری عظیم نے 96574 ووٹ لیے۔

این اے 111 ٹوبہ ٹیک سنگھ1

این اے 111 ٹوبہ ٹیک سنگھ1 کے غیرسرکاری، غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے خالد جمال وڑائچ 110556 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کے اسامہ حمزہ 85448 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 236 کراچی ملیر 1

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 236 کراچی ملیر 1 سے پیپلز پارٹی کے جام عبدالکریم 66623 ووٹ لےکر جیت گئے جبکہ پی ٹی آئی امیدوار مسرور علی 26456 لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار قادر بخش 9839 ووٹ حاصل کرسکے۔

این اے 68 گجرات 1

این اے 68 گجرات 1 سے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے چوہدری حسین الٰہی 74,680 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ مسلم لیگ (ن) کے نوابزادہ غضنفر علی گل 34,820 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 216 سانگھڑ 2

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 216 سانگھڑ 2 سے پیپلز پارٹی کی شازیہ مری 82667 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئیں جبکہ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کےکشن چند پاروانی 70135 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 77 نارووال 1

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 77 نارووال 1 سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کی اہلیہ مہناز عزیز 66434 ووٹ لے کر کامیاب رہیں جبکہ آزاد امیدوار میاں طارق انیس 36351 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 157 ملتان 4

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 157 ملتان 4 سے پاکستان تحریک انصاف کے زین حسین قریشی 71113 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سید علی موسیٰ گیلانی 63912 دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 53 اسلام آباد

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 اسلام آباد سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان 92891 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ سابق وزیراعظم اور رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی 44314 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 65 تلہ گنگ

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 65 تلہ گنگ کے غیرسرکاری، غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے چوہدری پرویز الہی 89415 ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں جبکہ (ن) لیگ کے فیض ٹمن 60939 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

این اے 30 پشاور

این اے 30 پشاور سے تحریک انصاف کے شیر علی ارباب 73781 ووٹ لےکر کامیاب رہے جبکہ متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے ارباب نجیب اللہ خان 18111 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 66 جہلم 1

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 66 جہلم 1 کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے چوہدری فرخ الطاف 112356 ووٹ لےکر کامیاب رہے، جبکہ مسلم لیگ (ن) کے چوہدری ندیم خادم 92912 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 63 راولپنڈی

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 63 راولپنڈی سے پی ٹی آئی کے غلام سرورخان 64301 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ آزاد امیدوار چودھری نثار 48497 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

اس حلقے سے مسلم لیگ (ن) کے سردار ممتاز خان 22475 ووٹ حاصل کر پائے۔

این اے 120 شیخوپورہ 2

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 120 شیخوپورہ 2 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رانا تنویر حسین 99674 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے علی اصغر چوہدری 74165 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 224 ٹنڈو الہ یار

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 224 ٹنڈو الہ یار سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ذوالفقار بچانی 80،230 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے محمد محسن 51،536 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 8 مالاکنڈ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 8 مالاکنڈ کے تمام 336 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آگئے جس کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار جنید اکبر نے 81,310 ووٹ حاصل کرکے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو شکست دے دی، جنہوں نے 43,724 ووٹ حاصل کیے۔

این اے 52 اسلام آباد 1

این اے 52 اسلام آباد 1 کے تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے خرم نواز 64690 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے اور ان کے مدمقابل پیپلز پارٹی کے افضل کھوکھر 34072 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 133 لاہور 11

این اے 133 لاہور 11 کے تمام 250 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے پرویز ملک 89678 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے اور ان کے مدمقابل تحریک انصاف کے اعجاز چوہدری 77231 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 171 بہاولپور 2

این اے 171 بہاولپور 2 کے مکمل 286 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ریاض پیرزادہ 99200 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے جب کہ ان کے مدمقابل تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری نعیم الدین وڑائچ نے 88200 ووٹ حاصل کیے۔

این اے 150 خانیوال 1

غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کی نشست این اے 150 خانیوال 1 سے آزاد امیدوار سید فخر امام نے 82646 ووٹ حاصل کر کے تحریک انصاف کے امیدوار رضا حیات ہراج کو شکست دے دی، وہ 71034 ووٹ حاصل کرسکے۔

این اے 16 ایبٹ آباد 2

این اے 16 ایبٹ آباد 2 کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے علی خان جدون 91770 ووٹ حاصل کر کے کامیاب ہوئے جب کہ ان کے مدمقابل مسلم لیگ (ن) کے ملک محبت اعوان 57995 ووٹ حاصل کرسکے۔

این اے 71 گجرات 4

این اے 71 گجرات 4 کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار الیاس چوہدری نے 89495 ووٹ حاصل کر کے مسلم لیگ (ن) کے عابد رضا کوٹلا کو شکست دے دی، جو 81300 ووٹ حاصل کرسکے۔

این اے 7 لوئر دیر 2

این اے 7 لوئر دیر 2 کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے محمد بشیر خان 62,416 ووٹ لے کر کامیاب جب کہ امیر جماعت اسلامی اور متحدہ مجلس عمل کے امیدوار سراج الحق 45,918 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 78 نارووال 2

این اے 78 نارووال 2 سے مسلم لیگ (ن) کے احسن اقبال 126385 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ تحریک انصاف کے ابرار الحق 66934 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 193 راجن پور 1

غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق این اے 193 راجن پور 1 سے تحریک انصاف کے امیدوار جعفر خان لغاری نے 87915 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی، ان کے مدمقابل دوسرے نمبر پر آنے والے آزاد امیدوار شیر علی گورچانی 55409 ووٹ حاصل کرسکے۔

این اے 54 اسلام آباد 3

این اے 54 اسلام آباد 3 کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے اسد عمر 56945 ووٹ کے ساتھ آگے اور مسلم لیگ (ن) کے انجم عقیل خان 32991 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 156 ملتان 3

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 156 ملتان 3 سے تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی نے 93500 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کرلی جب کہ (ن) لیگ کے عامر سعید انصاری 74624 ووٹ حاصل کرسکے۔

این اے 17 ہری پور

این اے 17 ہری پور کے غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے عمر ایوب 166786 ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں جب کہ (ن) لیگ کے بابر نواز خان 149292 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 106 فیصل آباد

این اے 106 فیصل آباد کے غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رانا ثناءاللہ 106319 ووٹ لےکر کامیاب جبکہ تحریک انصاف کے نثار احمد جٹ 103779 ووٹ لےکر دوسرےنمبر پر رہے۔

این اے 62 راولپنڈی 6

این اے 62 راولپنڈی 6 کے غیرسرکاری نتائج کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید 81353 ووٹوں کے ساتھ آگے اور مسلم لیگ (ن) کے دانیال چوہدری 55673 ووٹوں کے ساتھ پیچھے ہیں۔

این اے 200 لاڑکانہ 1

این اے 200 لاڑکانہ 1 کے غیر حتمی نتائج کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے راشد محمود سومرو 13878 ووٹ لے کر آگے جبکہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 12915 ووٹوں کے ساتھ پیچھے ہیں۔

این اے 124 لاہور 2

این اے 124 لاہور 2 کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز شریف 146294 ووٹ لے کر کامیاب اور تحریک انصاف کے نعمان قیصر 80981 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 35 بنوں

این اے 35 بنوں کے غیرسرکاری نتائج کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 66300 ووٹوں کے ساتھ آگے جبکہ متحدہ مجلس عمل کے امیدوار اکرم درانی 43425 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 220 عمر کوٹ

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق این اے 220 عمر کوٹ میں پیپلز پارٹی کے نواب یوسف تالپور 60307 پہلے نمبر پر جبکہ تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی 29794 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 208 خیرپور 1

این اے 208 خیرپور 1 کے غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کی نفیسہ شاہ 99747 ووٹوں کے ساتھ کامیاب اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے غوث علی شاہ 36562 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 206 سکھر ون

این اے 206 سکھر ون کے غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے خورشید شاہ 42906 ووٹ کے ساتھ آگے اور تحریک انصاف کے طاہر حسین شاہ 21459 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close