شوبز

مون سون سیزن میں فیشن کے انداز پر ایک نظر

ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون کی بارشوں کے باعث موسم خوشگوار اور سہانا ہوگیا ہے اور شدید گرمی کے بعد اس موسم کو ہر کوئی انجوائے کر رہا ہے ایسے میں فیشن کے کس انداز اور رنگ ڈھنگ کو ترجیح دی جارہی ہے، آئیے جانتے ہیں۔

مون سون سیزن کے فیشن میں سب سے زیادہ ڈسٹریس پینٹس اور اسٹیٹمنٹ شرٹس کو پسند کیا جارہا ہے، خصوصاً پاکستان کی متعدد خوبرو اداکارائیں اور ماڈلز انہیں زیب تن کیے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

علاوہ ازیں اس موسم میں فلورل شرٹس اور ڈینم پینٹس کے ساتھ رنگا رنگ شارٹ کرتیوں کا بھی انتخاب کیا جا رہا ہے۔

اگر ساحل سمندر کی سیر پر جارہے ہوں تو جینز کی پینٹ کے ساتھ سفید یا سیاہ رنگ کی شرٹ بھی پہنی جا سکتی ہے۔

لیکن اگر پینٹ شرٹ پر لوفرز شوز اور منفرد ڈیزائن کی فلیٹ چپل پہنی جائے تو مون سون لُک میں چار چاند لگ جائیں گے۔

ذیل میں چند اداکاراؤں کی ‘مون سون فیشن’ سے متعلق کچھ تصاویر پیش کی جارہی ہیں جن سے آپ بھی آئیڈیا لے سکتے ہیں۔

منال خان: 

ایمن خان:

ماہرہ خان:

حنا الطاف:

صبور علی:

عشنہ شاہ:

اریبہ حبیب:

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close