کھیل

دھونی نے ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کی افواہوں کا گلا گھونٹ دیا

رانچی: بھارتی وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی نے ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کی افواہوں کا گلا گھونٹ دیا۔ 

دھونی نے انگلینڈ کے خلاف آخری ایک روزہ میچ میں امپائر سے گیند لینے کے حوالے سے خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ انھوں نے ورلڈ کپ کیلیے پریکٹس کرنے کی خاطر گیند لی تھی کیونکہ پرانی گیند سوئنگ ہوتی اور وہ اس کے خلاف خود کو تیار کرنا چاہتے تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close