پاکستانسیاست

حلف برداری سے قبل نعیم الحق کوعمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ جانےسے روک دیا گیا

اسلام آباد: نومنتخب وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب سے قبل پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق کو عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ جانے سے روک دیا گیا۔

نعیم الحق نے کہا کہ وہ عمران خان کو لینے آئے ہیں اور ان کے ساتھ ایوان صدر جانا ہے،

جس کے بعد سیکیورٹی حکام کی اجازت کے بعد نعیم الحق کو اندر جانے کی اجازت دے دی گئی۔

واضح رہے کہ عمران خان گزشتہ روز ملک کے 22 ویں وزیراعظم منتخب ہوئے اور اب سے کچھ دیر بعد وہ وزیراعظم پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close