پاکستانسیاست

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس  میں  منعقد ہوئی جہاں گورنربلوچستان محمد خان اچکزئی نے وزیراعلیٰ جام کمال خان سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں نگراں وزیراعلیٰ علاؤالدین مری،  آئی جی پولیس، آئی جی ایف سی، چیف سیکریٹری سمیت نومنتخب اراکین صوبائی اسمبلی  بھی شریک ہوئے۔

واضح رہے کہ وزارت اعلیٰ کے لیے جام کمال بلوچستان عوامی پارٹی اورتحریک انصاف کےمتفقہ امیدوار تھے جو رائے شماری میں 39 ووٹ حاصل کرکے قائد ایوان منتخب ہوئے تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close