پاکستان

شہباز شریف قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر مقرر

اسلام آباد: شہباز شریف کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو قائد حزب اختلاف (اپوزیشن لیڈر) قرار دے دیا جس کے بعد ان کی تقرری کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

دوسری جانب شہباز شریف کے اپوزیشن لیڈر بننے پر عوامی تحریک نے کہا ہے کہ شہباز شریف قومی اسمبلی میں بطور اپوزیشن نامزدگی کے قابل نہیں، حمزہ شہباز اور شہباز شریف 14 بے گناہوں کو قتل کرنے کی ایف آئی آر کے نامزد ملزم ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close