پاکستان

حکومت سندھ نے سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں 15 سال کی رعایت دیدی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے سرکاری ملازمت کے لیے عمر میں 15 سال رعایت کی منظوری دے دی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد میں 15 سال کی رعایت کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹی فکیشن کےمطابق عمر میں 15 سال کی رعایت کا اطلاق پولیس اور پبلک سروس کمیشن کی ملازمت کے لیے نہیں ہوگا جب کہ یہ رعایت یکم جولائی 2018 سے یکم جون 2020 تک دی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close