پاکستان

سندھ یونیورسٹی پی ایس ٹی ٹیسٹ پاس امیدواروں کی جانب سے انوکھا احتجاج

2009 سندھ یونیورسٹی پی ایس ٹی پرائمری اسکول ٹیچر ٹیسٹ پاس امیدوار غربت مفصلی اور بیروزگاری سے تنگ آکر اپنے معصوم بچے ریڑھی میں بیٹھا کر لاڑکانہ شھر کے مختلف روڈ رائل چوک ، پاکستان چوک اور پورے شھر میں گھومتے رہے اور عواز اوٹھا رہے تھے کے بچے لو اور ہمیں پی ایس ٹی کے افر آرڈر دو اسی طرح پورے شھر سے احتجاج کرتے کرتے پریس کلب آ پہنچے۔
احتجاج کرنے والوں کا کہنا تھا کے ہم غربت بھری بدتر زندگی گزار رہے ہیں پڑھے لکھے ہونے کے باوجود ہم چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ جناب ثاقب صاحب اور چیف جسٹس آف ہائی کورٹ سندھ محترم جناب احمد علی شیخ صاحب اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاھ صاحب اور دوسرے اعلا حکومتی عملداروں سے اپیل کرتے ہیں کے ہمارے حق کے لئے عواز اوٹھائی جائے تعکہ ہم اس بیروزگاری سے نجات پاسکے اور ہم اچھی زندگی بصر کر سکے۔
احتجاج کرنے والوں کے نام یہ ہیں۔
نظیر احمد بھٹو ، علی ڈنو گاد ، محمد آیوب قریشی ، مجیب الرحمن چنہ ، ساجد علی قریشی ، سرفراز احمد شیخ اور محمد حسن جمالی شامل ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close