پاکستان

گلے میں روٹی لٹکائے بچوں کو ٹوکروں میں ڈال کر ان کے والدین نکل پڑے فروخت کرنے۔

بچے برائے فروخت
سوخی روٹی گلے میں لٹکائے اور بچے ٹوکروں میں رکھے ہوئے اور ایک ہی سدا بچے لو پی ایس ٹی افر آرڈر دو یہ احتجاج کرنے والے سندھ یونیورسٹی پی ایس ٹی ٹیسٹ پاس امیدوار۔
2009 سندھ یونیورسٹی کی زیر نگرانی پرائمری اسکول ٹیچرس پاس امیدواروں نے اپیل کی ہے کے جب کے ٹیسٹ پاس کرنے کے لئے 60% پاسنگ مارکس درکار تھی اور ہر ایک یو سی سے پروفیشنل ڈگریز کا شرط رکھا تھا وہ کہاں ہے جو اخبار کی کٹنگ میں دیا گیا تھا ہم احتجاج کرنے والے امیدوار 60% سے زیادہ مارکس لے چکے ہیں لیکن ہمیں آفر آرڈر نہیں دیئے گئے ہیں امیدواروں کا کہنا ہے کے جن امیدواروں نے ٹیسٹ میں 60% سے کم مارکس لیئے تھے اور وہ امیدوار ٹسیٹ میں بیٹھے بھی نہیں تھے ان امیدواروں کو سفارش کے زور پر آفر آرڈر دیئے گئے تھے
سفارشی امیدواروں کو نہ پڑھنا آتا ہے نہ لکھنا سندھ سرکار نے ان سفارشی افراد کو منتخب کر کے ہمارے ساتھ ناانصافی کی ہے۔
احتجاج کرنے والے امیدواروں کا کہنا ہے کے ہائی کورٹ لاڑکانہ نے ہمارے حق میں فیصلہ دیا ہے لیکن سندھ حکومت لاڑکانہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو ماننے سے انکار کر رہی ہے اور ان کا کہنا ہے کے ایسی کرپشن کا جائزہ لیا جائے EDO لاڑکانہ رسول بخش شاھ ، گلشن بگٹی اور سابق وزیر تعلیم پیر مظہر الحق نے سندھ کی تعلیم اور نوجوانوں کے ساتھ ایسا مزاق کیوں کیا۔
ہم چیف جسٹس اف سپریم کورٹ پاکستان ثاقب نثار ، چیف جسٹس اف سندھ ہائی کورٹ احمد علی شیخ ، وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاھ ، FIA اور NAB کے سربراھوں سے ہماری پورزور اپیل ہے کے خدارا ہمارے افر ارڈر ہمیں دیئے جائے تعکہ ہم بیروزگاری سے چہٹکارا پا سکے۔
احتجاج کرنے والے امیدواروں کے نام یہ ہیں۔
1.علی ڈنو گاد
2.ساجد علی قریشی
3.محمد آیوب قریشی
4.مجیب الرحمن چنہ

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close