پاکستان

سندھ صوبائی وزیر مراد علی شاھ کے وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے

سندھ کے وزیر مراد علی مراد شاھ کے حکم اور علان پر عمل نہ کیا گیا۔

سندھ حکومت کی جانب سے کیئے گئے تعلیمی اداروں میں ایمرجنسی عمل پر کام جھوٹ نکلا۔

صوبہ سندھ میں نوجوان تعلیم کے حق کے لئے سراپا احتجاج کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

ضلع لاڑکانہ ضلع قمبر شھدادکوٹ ، ضلع دادو اور سندھ کے ہر اظلع سے کئی کئی تحصیلوں میں تعلیمی اداروں میں تعلیم نہ ہونے کے برابر ہے اور شاگرد تعلیم سے محروم ہیں۔

اسکولوں کی حالت بدتر دکھائی دیتی ہے اور اسکول کی عمارتیں واڈیرو کے ہاتھوں میں ہیں۔

ٹیچرس اپنی تنخواہ لے کر پورا مہینہ غائب رہتے ہیں سندھ کے نوجوانوں کی تعلیم کا حال بہت بورا ہے۔

سندھ سرکار کو چائہیے کے اپنے وعدوں کو پورا کرے اور نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ نہ کھیلے۔

اندرون سندھ میں نوجوانوں کی تعلیم کے حوالے سے جلد کوئی اچھا اقدام لیا جائے تعکہ سندھ کے نوجوان بھی دوسرے صوبوں کے نوجوانوں کی طرح ملک کا نام روشن کر سکے

سندھ سرکار کے نمائندگان فوٹو سیشن سے گریز کریں اور عملی کام کریں تعکہ کے نوجوانوں کو اچھی تعلیم اور ہر طرح کی سہولیات مل سکے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close