پاکستان

ضلع لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں

لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں.

(11) ملزمان گرفتار.

گرفتار ملزمان میں
روپوش ومطلوب ملزمان بھی شامل ہیں.

گرفتار ملزمان کے قبضے سے ہتھیار منشیات اور موٹر سائیکلیں بھی برآمد.

نوڈیرو پولیس
نے سنگین نوعیت کے پانچ سے زائد مقدمات میں روپوش ملزم ھوت میتلو کو گرفتار کرلیا ہے.

گرفتار ملزم کے قبضے سے بندوق اور کارتوس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے.

دوسری طرف
نوڈیرو پولیس
نے دوران چیکنگ بغیر کاغذات کے دو عدد موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی ہیں.
جن کے خلاف 550 کی کاروائی کی ہے.

کیٹی ممتاز پولیس
نےدوران چیکنگ دوسو دڑا کے قریب ضلع شکارپور کے تھانوں پر ڈکیتی اور اغوا کے مقدمات میں روپوش ملزم ریاض سپڑیو کو گرفتار کرلیا ہے.

گرفتار ملزم کے قبضے سے پائو چرس بھی برآمد کرلی ہے.

دوسری طرف
کیٹی ممتاز پولیس
نے ملزم ساجد ناریجو کو گرفتار کرلیا ہے.

گرفتار ملزم کے قبضے سے بندوق اور کارتوس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے.

ڈوکری پولیس
نے دوران چیکنگ دو مطلوب ملزمان سکندر ڈیرو اور اکبر ڈیرو کو گرفتار کرلیا ہے.

مددگار بیس( 1)
نے دوران چیکنگ اغوا کے مقدمے میں روپوش ملزم بشیر گوپانگ کو گرفتار کرلیا ہے.

وارث ڈنو ماچھی پولیس
نے ملزم کریم چنہ کو گرفتار کرلیا ہے.

گرفتار ملزم کے قبضے سے( 3) کلو بھنگ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے.

اللہ آباد پولیس
نے دوران چیکنگ مطلوب ملزم دریا خان گاڈہی کو گرفتار کرلیا ہے.

دوسری طرف
اللہ آباد پولیس نے پولیس مقابلے کے مقدمے میں مطلوب ملزم گل محمد نوحانی کو گرفتار کرلیا ہے.

باقرانی پولیس
نے روپوش ملزم زاہد شیخ کو گرفتار کرلیا ہے.

ترجمان: ضلع پولیس لاڑکانہ.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close