پاکستان

عوامی شکایات اور فرائض غفلت پر 50 پولیس اہلکاروں کے خلاف کاروائی اور مختلف سزائیں

ایس ایس پی لاڑکانہ مسعود احمد بنگش کی جانب سے عوامی شکایات اور فرائض غفلت برتنے پر 50 پولیس اہلکاروں کے خلاف کاروائی اور مختلف سزائیں دی

ایس ایس پی لاڑکانہ
مسعود احمد بنگش نے عوامی شکایات اور فرائض غفلت برتنے پر
( 50) پولیس اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کاروائی کرتے ہوئے مختلف سزائیں دی،
(13)پولیس اہلکاروں
کو نوکریوں سے برطرف
(Diss miss from service)
کردیا گیا ہے.
جن میں
ہیڈ کانسٹیبل مختیار
سپاہی غلام مصطفی جتوئی
سردار خان
عرس کورائی
فیض محمد بگہیو
ہمت علی
شکیل جلبانی
وحید علی ویسر
نور احمد ویسر
اسماعیل مہیسر
یعقوب دایو
سعیداللہ انڑ
صدام حسین اور
مختیار شامل ہیں.
جبکہ( 35) پولیس ایلکاروں کو کواٹر گارڈ بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں.
جن میں
سپاہی ھادی بخش
رضوان علی اور
منظور علی سمیت دیگر شامل ہیں.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close