پاکستان

پی ٹی آئی رہنماہ حلیم عادل شیخ اور پی ٹی آئی سندھ کی جانب سے دیوالی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد

پاکستان تحریک انصاف سندھ کی طرف سے دیوالی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد.

رواداری، بھائی چارے، امن، محبت کے تہوار پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں. حليم عادل شيخ

سندھ میں بسنے والی ہندو برادری کا ملک کی ترقی میں اہم کردارہے. حلیم عادل شیخ

ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر ملک کو ترقی کی راہ پر لے جانا ہے. حلیم عادل شیخ

دیوالی کی روشنیوں سے اس ملک کا مستقبل بھی روشن ہوگا. حلیم عادل شیخ

عمران خان کے نظریے کے مطابق ملک میں بسنے والی قوموں کو ایک قوم بنائیں گے. حلیم عادل شیخ

تحریک انصاف اقلیتوں اور ان کے حقوق کا تحفظ کرے گی. حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ جنرل سیکریٹری و پارلیمانی لیڈر پی ٹی آئی سندھ

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close