پاکستان

پی آئی اے طیارہ 517 دوران لیندنگ بے قابو

پنجگور / کراچی سے پنجگور آنے والی پی آئی اے کے طیارہ پی کے517 دوران لینڈنگ بے قابو ہوکر رن وے سے باہر کریش لینڈنگ کر گئی

جس سے طیارے کے ٹائر پھٹ گئے تاہم طیارے میں سوار 43 مسافر محفوظ رہے

اور پی آئی اے کے ذرائع کے مطابق تمام مسافروں کو بحفاظت طیارے سے باہر نکال لیا گیا

مسافر بیحد خوفزدہ حالت میں تھے اور اللہ اکبر کا ورد کرتے دکھائی دیئے مسافروں کا کہنا تھا کے جہاز بلندی پر جاتے ہی اچانک عواز آئی کے مسافروں سے التجا ہے کے جلد سے جلد اپنے سیٹ بیلٹ باندھ دیں

جھاز فنی مسائل کی وجہ سے کریش لیندنگ کرنے جارہا ہے

جہاز میں بیٹھے مسافروں کے چہرے کا رنگ بدل گیا اور اللہ ھو اکبر کا نارہ گونجنے لگا

اور جہاز کے پائلیٹ نے بڑی مہارت کے ساتھ جہاز کو لینڈ کر دیا

اور جہاز میں بیٹھے مسافروں کے چہرے میں ایک خوشی کی لہر جھوم اوٹھی

اور اللہ کا شکر ادا کرتے رہے اور جہاز کے عملے کو سلامی پیش کی اور پاکستان زندہ آباد کے نارے لگاتے نظر آئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close