پاکستان

دو خواتین اسمگلنگ کرتے ہوئے پکڑی گئی

اسلام آباد ائیرپورٹ پر اے این ایف نے کارروائی کرتےہوئے مدینہ منورہ جانیوالی 2 خواتین سے ہیروئن بھرے کیپسول برآمد کرلیئے

ٹیکسلا پولیس نے بھی 3 منشیات فروشوں کو دھرلیا

اسلام آباد ائیرپورٹ پر اے این ایف نے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2 خواتین کو گرفتار کرلیا

نجی ایئرلائن کے ذریعے مدینہ منورہ جانیوالی خواتین کو شک کی بنا پر روک کر تلاشی لی گئی

تلاشي دوران دونوں خواتین کے پیٹ میں ہیروئن بھرے 40 کیپسول پائے گئے

جو انہوں نے نگل رکھے تھے۔

اینٹی نارکوٹکس فورس نے دونوں سے مزید تفتیش شروع کردی..

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close