پاکستان

پولیس کی چوروں کے خلاف مختلف کاروائیاں

لاڑکانہ پولیس
کی کرمنلز کے خلاف کاروائیاں جاری.

روپوش ومطلوب

(09) ملزمان گرفتار.
منشیات اورچوری شدہ موٹرسائیکل بھی برآمد.

سچل پولیس
نے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم تاج ملوک کو گرفتار کرلیاہے.

یاد رہے کہ ملزم نے گہرو معاملے پر اپنے بیٹے کو چریوں کے وار کرکے قتل کیا تھا.

نوڈیرو پولیس
نے دوران چیکنگ شگر مل روڈ سے ملزم گلزار ناریجو کو گرفتار کرلیا ہے.

گرفتار ملزم کے قبضے سے پائو چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے.

بقاپور پولیس
نے دوران چیکنگ روپوش ملزم خالد کلہوڑو کو گرفتار کرلیا ہے.

علی گوہر آباد پولیس
نے مطلوب ملزم اصغر جتوئی کو گرفتار کرلیا ہے.

مددگار بیس ون
نے دوران چیکنگ

دو روپوش ملزمان امتیاز عرف امتو شیخ اوردوست محمد شیخ کو گرفتار کرلیا ہے.

گڑہی خدابخش بھٹو پولیس
نے دوران چیکنگ ضلع قمبر شہدادکوٹ کے روپوش ملزم محمود جروار کو گرفتار کرلیا ہے.

کیٹی ممتاز پولیس
نے باکرانی تھانے کے مقدمے میں مطلوب ملزم ہمت عرف فوجی ناریجو کو گرفتار کرلیا ہے.

سیہڑ پولیس
نے روپوش ملزم سراج انڑ کو گرفتار کرلیاہے.

رشید وگن پولیس
نے دوران چیکنگ شہری اختیار میکن کی چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کرلی ہے.

ترجمان: ضلع پولیس لاڑکانہ.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close