پاکستان

میرٹ کا جنازہ نکل گیا دیکھیئے آخر کیسے

سندھ یونیورسٹی 2009 پی ایس ٹی ٹیسٹ پاس امیدواروں نے میرٹ کا جنازہ نکالکر پریس کلب کے سامنے انوکھا احتجاجی مظاہرہ کیا

جہاں پر ان کے بچے بھی مظاہرہ میں ان کے ساتھ تھے جنھوں نے پی ایس ٹی آرڈر جاری کرو کی سخت نعریبازی کی

اس موقع پر ساجد قریشی، علی ڈنو گاد ، محمود ملگانی ، سرفراز شیخ ، مجیب الرحمن ، آیوب قریشی اور دیگر کا کہنا تھا کہ

سندھ حکومت نے میرٹ کی دھجیاں اڑائی ہیں

جس کے سبب غریب اور بے پہنچ افراد سخت عزاب میں مبتلا ہیں

ان کا کہنا تھا کہ 2009 میں سندھ یونیورسٹی ٹیسٹ پاس امیدواروں کے آرڈر پیسوں پر دیئے گئےہیں

جو کہ ظلم اور ذیادتی ہے

ان کا مذید کہنا تھا کہ سندھ ہائی کورٹ نے ہم بیروزگاروں کے حق میں فیصلہ دیا ہے

لیکن سندھ حکومت اس فیصلے کو ابھی تک مان نہیں دے سکی

جو کہ عدالت کی توہین ہیں ، انھوں نے چیف جسٹس آف پاکستان ، حکومت سندھ کو اپیل کرتے ہوئے

2009 پی ایس ٹی آرڈر جاری کرکے فاکہ کشی سے بچانے کا مطالبا کیا بصورت دیگر احتجاجی مظاہروں کا دائرہ وسیع کیا جائیگا۔۔۔۔۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close