ٹیکنالوجی

پاکستان میں بین الاقوامی سرمایہ کاروں اور ٹیکنالوجی کمپنیوں کی کانفرنس کا اختتام

پاکستان میں بین الاقوامی سرمایہ کاروں اور ٹیکنالوجی کمپنیوں کی کانفرنس کا اختتام

کراچی: پاکستان میں اپنی نوعیت کی ایک دلچسپ اور انتہائی کامیاب کانفرنس منعقد ہوئی جس میں 30 سے زائد بین الاقوامی سرمایہ کاروں، اسٹارٹ اپ ماہرین، نالج اکانومی کے اساتذہ اور ٹیکنالوجی برائے کاروبار کے ماہرین نے شرکت کی جن سے پاکستانی طلبا و طالبات نے بھرپور فائدہ اٹھایا۔

اس کانفرنس کو ’021 ڈسرپٹ‘ کا نام دیا گیا تھا جو کراچی میں نیسٹ آئی او کے زیر اہتمام 10 اور 11 نومبر کو مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں 280 سے زائد کامیاب کمپنیوں کی نمائندگی تھی جس سے مقامی کمپنیوں کو ان کے تجربات سننے اور استفادے کے مواقع میسر آئے۔…

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close