پاکستان

وزیر خارجہ مخدوم شاھ محمود قریشی کی عافیہ صدیقی کی بہن سےاہم ملاقات

وزیر خارجہ مخدوم شاھ محمود قریشی کی عافیہ صدیقی کی بہن سےاہم ملاقات۔

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے اپنے دفتر میں ملاقات

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو عافیہ صدیقی کیس کے سلسلے میں کی جانے والی کاوشوں سے آگاہ کیا

ہوسٹن میں پاکستانی کونسلیٹ جنرل کو خصوصی ھدایات دی گئی ہیں کہ وہ عافیہ صدیقی کی صحت انسانی و قانونی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے باقاعدگی کے ساتھ "کونسلر وزٹس” کا اہتمام کرے-مخدوم شاہ محمود قریشی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پاکستان منتقلی پر تبادلہ خیال

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close