پاکستان

پیٹرول سستا عوام میں خوشی کی لہر

ماہرین کے مطابق یکم نومبر سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گھٹنا شروع ہوا

جس کی سب سے بڑی وجہ ایرانی سپلائی اور بین الاقوامی سطع پر معاشی سست روی ہے

امریکی خام تیل 1 ڈالر 60 سینٹس کمی کے بعد 59 ڈالر فی بیرل

اور برطانوی خام تیل بھی 1 ڈالر 60 سینٹس کمی کے بعد 69 ڈالر 36 سینٹس فی بیرل میں ٹریڈ کر رہا ہے

دو ہفتوں کے درمیان عالمی منڈی میں خام تیل 9 فیصد یعنی 6 ڈالر فی بیرل سستا ھو چکا ہے

معاشی تجزیا کاروں کے مطابق عالمی منڈی خام تیل سستا ہونے سے پاکستان میں بھی دسمبر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا علان کر سکتی ہے

جس میں فیکٹریوں میں پیداوار لاگت میں کمی واقع ھو سکتی ہے

عوام کو دسمبر کا انتظار کرنا ھو گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close