پاکستان

سندھ حکومت کے خلاف احتجاج گڑدے لو آفر آڑدر دو

لاڑکانہ۔۔۔
سندھ حکومت کے خلاف احتجاج گڑدے لو آفر آڑدر دو۔
سندھ یونیورسٹی 2009 پی ایس ٹی ٹیسٹ پاس امیدوار اپنے گڑدے دینے پر مجبور

پریس کلب کے سامنے انوکھا احتجاجی مظاہرہ کیا جہاں پر ان کے بچے بھی مظاہرہ میں ان کے ساتھ تھے

جنھوں نے پی ایس ٹی آرڈر جاری کرو کی سخت نعریبازی کی اس موقع پر ساجد قریشی، علی ڈنو گاد ، محمود ملگانی ، سرفراز شیخ ، مجیب الرحمن ، آیوب قریشی اور دیگر کا کہنا تھا

سندھ حکومت اعل حکمران ہم سے ہمارے گڑدے لے اور ہمیں آفر آڑدر دے۔

امیدواروں کا کہنا تھا کے ہمارا آگے کا لائے عمل یہ ہے کے سندھ سرکار ہمیں آفر آڑدر نہیں دے گی تو ہم خدکشی کرنے پر مجبور ھو جائے گے

2009 میں سندھ یونیورسٹی ٹیسٹ پاس امیدواروں کے آرڈر پیسوں پر دیئے گئے ہیں جو کہ ظلم اور ذیادتی ہے

سندھ ہائی کورٹ نے ہم بیروزگاروں کے حق میں فیصلہ دیا ہے لیکن سندھ حکومت اس فیصلے کو ابھی تک مان نہیں دے سکیجو کہ عدالت کی توہین ہیں ، انھوں نے چیف جسٹس آف پاکستان ، حکومت سندھ کو اپیل کرتے ہوئے 2009 پی ایس ٹی آرڈر جاری کرکے فاکہ کشی سے بچانے کا مطالبا کیا بصورت دیگر احتجاجی مظاہروں کا دائرہ وسیع کیا جائیگا۔۔۔۔۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close