ٹیکنالوجی

خیبر پختون خوا میں مضر صحت اشیاء کی شکایت کیلئے موبائل ایپ متعارف

خیبر پختون خوا میں مضر صحت اشیاء کی شکایت کیلئے موبائل ایپ متعارف

پشاور: خیبر پختون خوا میں مضر صحت اشیا کی شکایت کے لیے ’’ فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی‘‘ کے نام سے موبائل ایپ متعارف کرادی گئی۔

خیبر پختون خوا ’’فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی‘‘ کے آئی ٹی منیجر محمد رومان نے موبائل ایپ کے بارے میں بتایا کہ شہری اس سہولت کے ذریعے مضر صحت اشیاء کی فروخت کے حوالے سے اپنی شکایات موبائل کے ذریعے فوڈ اتھارٹی کے نوٹس میں لاسکیں گے۔

محمد رومان نے کہا کہ موبائل ایپ کو ’’فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی‘‘ کے نام سے شروع کیا گیا ہے جسے باآسانی اسمارٹ فون میں ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے، اس ایپ میں شکایت کنندہ کا نام کسی کے سامنے عیاں نہیں ہوگا، شکایت درج ہونے کے بعد اسے چیک کیا جائے گا جس کے بعد کارروائی عمل میں لائی جائی گی۔…

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close