پاکستان

100 دنوں میں 10 ٹرین چلانی تھی 6 چلا دی 4 جلد چلا دی جائیں گی۔ وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد

وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد کی میڈیا بریفنگ 100 دنوں میں 10 ٹرین چلانی تھی 6 چلا دی 4 جلد چلا دی جائیں گی۔ وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد

تین مہینوں میں 91 کروڑ 70 لاکھ ریلوے سے کما کر قومی خزانے میں جمع کئیے وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد

11 ہزار خالی اسامیوں کو پُر کرنا ہے، وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد

ريلوے کی تاریخ بدلنی ہے ترقی دلوانی ہے پاکستان ریلوے کو یہی میرا عزم ہے

ریلوے میں کرپشن کرنے والوں کو بھی جلد بے نکاب کیا جائے گا اور ان سے پورا پورا حصاب لیا جائے گا۔

پاکستان ریلوے پاک چین رہداری میں بھی اپنا پورا کردار ادا کرے کی۔

21 نومبر سے اخبارات میں اشتہار آجائینگے نوکری کے خواہشمند افراد 11 دسمبر تک کاغذات جمع کروا سکتے ہیں، وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد

نوکریاں میرٹ پر دی جائے گی کوئی سفارش نہ لے کر آئے جو قابل ھو گا وہی ریلوے میں کام کرے گا۔

پاکستان ریلوے میں کیا گیا جو نقصان ہے ہم اسے بھی ری کور کر رہے ہیں پاکستان ریلوے میں جدید سہولیات دی جائے گی پاکستان کی عوام کو۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close