پاکستان

12 ربیع الاول کے دن موبائل سروس بند کرنے کی سفارش سندھ حکومت نے وفاق حکومت کی جانب بھیج دی

محکمہ داخلہ سندھ نے وفاقی حکومت سے موبائل فون سروس بند کرنے کی سفارش کی ہے۔

سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول کے موقع پر کراچی سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے وفاق سے سفارش کردی ہے۔م

حکمہ داخلہ سندھ کے مطابق صوبے کے 15 اضلاع میں صبح 6 سے رات 11 بجے تک موبائل فون سروس بند کرنے کی سفارش کی گئی ہے تاہم کراچی، حیدرآباد، سکھر، نواب شاہ, لاڑکانہ سمیت دیگر اضلاع کے مخصوص مقامات پر سروس بند کی جائے گی۔

کراچی میں صدر، کورنگی، ملیر اور نیو کراچی میں موبائل سروس بند ہوگی جب کہ دیگر علاقوں میں موبائل سروس معمول کے تحت بحال رہے گی سروس بند رکھنا عوام کو تحفظ فرہام کرنا ہے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close