پاکستان

علي محمد خان مھر چھ سالہ معصوم بچے کے قتل کا نوٹس لے لیا

خانپورمھر-
وفاقی وزیر انکم ٹیکس اینڈ نارکوٹکس سردار علي محمد خان مھر چھ سالہ معصوم بچے کے قتل کا نوٹس لے لیا –

وفاقی وزیر نے ايس ايس پي گھوٹکی سے رپورٹ طلب کر لی

وفاقی وزیر نے ايس ايس پي کو فوری طور پر قاتل گرفتار کرنے کی ہدایات جاری کردی –

سردار علی محمد خان مھر نے بچے کے ورثاء سے ٹیلی فون کر کے انصاف کی یقین دہانی کرائی –

خانپورمھر واقعي م ملوث جوابداراں کو کسی صورت نہیں چہوڑا جائے گا – انکم ٹیکس اینڈ نارکوٹکس کے وفاقی وزیر سردار علي محمد خان مھرب

اہم ہر طرح کے ہونے والے ظلم ستم کا قانونی طرح سے عوام کو سہولیات دیں گے۔

جوابداروں کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے گی اور بچے کے ورثہ کو تحفظ فرہام کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close