کھیل

انڈیا ٹور آسٹریلیا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا شائقین کے لیئے کچھ اہم معلومات

انڈیا ٹور آف آسٹریلیا۔ دوسرا ٹی ٹوئنٹی
آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا
بروز جمعہ۔ 2018-11-23
بمطابق پاکستانی وقت۔ بارہ بج کر پچاس منٹ دوپہر
میلبورن کرکٹ گراؤنڈ۔
براڈ کاسٹنگ چینل۔ سونی سِکس، انڈیا، ٹین اسپورٹس، پاکستان۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر انڈیا یہ میچ بھی ہار جاتا ہے تو سیریز ہارنے کے ساتھ ساتھ اس ٹیم کی سات سیریز لگاتار جیتنے کی وِن سٹریک بھی ٹوٹ جائے گی۔
ٹیم آسٹریلیا کی جانب سے ابھی تک بناء کسی تبدیلی کے وہی سائیڈ میدان میں اتارنے کی اطلاعات ہیں جو پہلے میچ میں کھیلی تھی۔
انڈیا کی جانب سے فاسٹ بولر خلیل احمد کی جگہ چاہل اور کُرنال پانڈیا کی جگہ واشنگٹن سُندر کو کھلایا جا سکتا ہے۔
میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں دونوں ٹیموں کے مابین کُل تین باہمی ٹی ٹوئنٹی ہوئے ہیں جن میں سے آسٹریلیا نے ایک اور آخری دو انڈیا نے باآسانی جیت لئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آخری پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کے نتائج۔ (آخری میچ ٹیم کے نام کے ساتھ)
ٹیم آسٹریلیا۔ ایک میچ جیتا چار ہارا
ٹیم انڈیا۔ ایک ہارا چار جیتا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میلبورن کرکٹ گراؤنڈ۔
کُل میچز۔ 11
پہلے باری لینے والی ٹیم نے جیتے۔ 05
دوسری باری لینےوالی ٹیم نے جیتے۔ 06
پہلی اننگ کا ایوریج اسکور۔ 140
دوسری اننگ کا ایوریج اسکور۔ 129
باؤنڈریز کا اسکور۔ 48 فیصد
پیسرز کے خلاف بلے بازوں کا اسٹرائیک ریٹ۔ 118.5
اسپنرز کے خلاف بلے بازوں کا اسٹرائیک ریٹ۔ 112.4
متوقع اسکور۔
اگر آسٹریلیا پہلے باری لیتا ہے۔ 165 یا اس سے زیادہ
اگر انڈیا پہلے باری لیتا ہے۔ 160 یا اس سے کم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وکٹ۔
وکٹ بلے بازی کے لئے سازگار لیکن موسم فاسٹ بولرز کا ساتھ دیتا نظر آ رہا ہے۔ ٹاس جیتنے والی ٹیم پہلے فیلڈنگ کرنا چاہے گی۔
موسم۔ (According to AccuWeather)
موسم ٹھنڈا، آسمان پر بادل اور بارش کا امکان 40 فیصد ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انٹرنیٹ پر شائقین کا جھکاؤ۔ 58 فیصد آسٹریلیا
میری رائے کے مطابق جیت کے امکانات۔ 69 فیصد آسٹریلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close