پاکستان

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا فھمیدہ ریاض کے انتقال پر اظہارِ رنج و غم

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا فھمیدہ ریاض کے انتقال پر اظہارِ رنج و غم

فہمیدہ ریاض ایک عہد تھیں، جو تمام ہوا: بلاول بھٹو زرداری

وہ ترقی پسندی کی علمبردار، حقوق نسواں کی محافظ اور جمہوریت کی وکیل تھیں: بلاول بھٹو زرداری

ضیاء کی آمریت میں حق گوئی پر جلاوطنی کی صعوبتیں برداشت اور مقدمات کا سامنا کیا: بلاول بھٹو زرداری

ان کی علمی و ادبی خدمات قوم کے لیئے بیش بہا خزانہ ہے: بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کی قیادت کا فھمیدہ ریاض صاحبہ سے محبت و احترام کا رشتہ رہا: بلاول بھٹو زرداری

شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے انہیں بُک فاوَنڈیشن کا ایم ڈی مقرر کیا: بلاول بھٹو زرداری

ان کی خدمات کے اعتراف میں ستارہ امتیاز بھی دیا گیا: بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا سوگوار خاندان سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار

دعا ہے، اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے: بلاول بھٹو زرداری

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close