پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ایک نیک عمل آرزی مسافر خانہ آباد ھو چکا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے حکم پر عارضی مسافر خانے آباد

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے حکم پر عارضی مسافر خانے آباد ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مسافروں کی بریانی اور چکن کڑاہی سے تواضع کی گئی، صبح کا ناشتہ لاہوری نان چنے اور چائے سے کیا گیا، ضلعی انتظامیہ اور سوشل ویلفیئرز ڈیپارٹمنٹ نے انتظامات کیے جب کہ مسافر بغیر کچھ خرچ کیے گرم، صاف بستر اور کھانا ملنے پر خوش ہیں۔

عارضی مسافر خانوں میں 200 سے زائد افراد کی گنجائش تھی، مجموعی طور پر 5 مسافر خانوں میں 138 افراد ٹھرے، داتا دربار کے پاس قائم عارضی مسافر خانے میں 40، ریلوے اسٹیشن میں 44، بادامی باغ میں 20، ٹھوکرنیاز بیگ 20 اور لاری آڈہ پر 14 مسافروں نے رات بسر کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close