پاکستان

پولیس کی کرمنلز کے خلاف تابڑ توڑ کامیاب کاروائیاں

لاڑکانہ پولیس کی کرمنلز کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں.

مختلف علائقوں
میں سرچ آپریشن.
(10)جرائم پیشہ
افراد گرفتار.
بڑے تعداد میں
اسلحہ برآمد
ولید پولیس
نے دوران چیکنگ ملزم دامن دایو کو گرفتار کرلیا ہے.
گرفتار ملزم کے قبضے سے پسٹل اور گولیاں برآمد کرکے سندہ آرمس ائکٹ تحت مقدمہ درج کرلیا ہے.
دوسری طرف
ولید پولیس
نے ملزم عبداللہ شیخ کو گرفتار کرلیا ہے.
گرفتار ملزم کے قبضے سے بندوق اور کارتوس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے.
رتوڈیرو پولیس
نے دوران چیکنگ ڈبل مرڈر, ڈکیتی اور ناجائز اسلحے کے مقدمات میں چالان ملزم شبیر جعفری کو گرفتار کرلیا ہے.
گرفتار ملزم کے قبضے سے بندوق اور کارتوس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے.
نوڈیرو پولیس
نے دوران چیکنگ ملزم عبدالغفور عرف عرفان بوذدار کو گرفتار کرلیا ہے.
گرفتار ملزم کے قبضے سے بندوق اور کارتوس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے.
کیٹی ممتاز پولیس
نے دوران چیکنگ ملزم نثار مہیسر کو گرفتار کرلیا ہے.
گرفتار ملزم کے قبضے سے بندوق اور کارتوس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے.
ماہوٹا پولیس
نے دوران چیکنگ ملزم پناہ عرف جھانگیر شر کو گرفتار کرلیا ہے.
گرفتار ملزم کے قبضے سے ریوالر اور گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے.
گیریلو پولیس
نے دوران چیکنگ ملزم ارشاد جتوئی کو گرفتار کرلیا ہے.
گرفتار ملزم کے قبضے ریوالر اور گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے.
مددگاربیس 2
نے دو ملزمان
صدر مگسی
عامر سومرو
کو شراب اور ٹویوٹا کرولا کار سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے.
سچل پولیس
نے ملزم ضمیر شر کو
پسٹل سمیت گرفتار کرکے سندہ آرمس ایکٹ تحت مقدمہ درج کرلیا ہے.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close