کھیل

بابر اعظم اینکر پر برہم ہوگئے آخر کیوں جانیئے

لاہور:  مکی آرتھر کا بیٹا کہنے پر بابر اعظم برہم ہوگئے۔

نوجوان بیٹسمین نے نیوزی لینڈ سے دبئی ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی سنچری مکمل کی تو سوشل میڈیا پر مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہوگیا، نجی ٹی وی کی ایک اینکر نے بابر اعظم کو شاباشی دیتے ہوئے لکھا کہ بڑا اچھا لگا جب باقی کھلاڑی مکی آرتھر (کوچ) کو ان کے ’’بیٹے‘‘ کی سنچری پر مبارکباد دینے لگے۔

اس پر بابر اعظم نے لکھا کہ ’’سوچ سمجھ کر بات کرو اور اپنی حد میں رہو‘‘۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close