پاکستان

ماہانہ پولیس کی کارکردگی ایس ایس پی مسعود احمد بنگش کی قیادت

ماہانہ کارکردگی ضلع پولیس لاڑکانہ

ایس ایس پی لاڑکانہ جناب مسعود احمد بنگش صاحب کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس نے نومبر2018 کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے.ڈاکؤں سے گیارہ مقابلے کیئے مقابلوں کے دوران پانچ ڈاکؤں کو اسلحے سمیت زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا.

ضلع بھر میں مختلف مقامات سے کاروائیوں کے دوران (340) کرمنلز کو گرفتار کرلیا گیا ہے.جن میں (84) اشتہاری ملزمان (220) روپوش ملزمان اور (27) ائکٹو کرمنلز شامل ہیں. یاد رہے کہ ایک ماہ کے اندر کرمنلز کے( 08 ) گینگز کو بسٹ کردیا ہے.گرفتار ملزمان سے بڑے تعداد میں اسلحہ اور منشیات برآمد کی گئی ہے.جن میں06 عدد کلاشنکوفز 01 عدد رائیفل
02 عدد راکیٹ لانچر
10 عدد ہینڈ گرنیڈ
05 عدد اوان بمز
04 عدد گولا
22 عدد پسٹلز
19 عدد ریوالرز
25 عدد شاٹ گنز
738 رائونڈز
110 عدد کارتوس
74 کلو چرس
105 کلو بھنگ
45 بوتلیں شراب
اور ہیروئن برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے ہیں.
اس کے علاوہ لاڑکانہ پولیس نے سودخوروں کے خلاف کریک ڈائون شروع کرتے ہوئےسود خور حنیف جتوئی سود خور یاسین سیال اور سود رسول بخش رواہی کو گرفتار کرلیا

دوسری طرف جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ کے جاری کردہ احکامات پر لاڑکانہ ضلع کے اندر ٹریفک نظام کو مزید بہتر بنانے کے لیے ہیلمیٹ, حددخلیاں, تجازوات سمیت سرکاری زمینوں پر قبضے کے خلاف کاروائیاں کی گئی ہیں.
جس کے نتیجے میں پولیس محکمے کے کروڑوں کی مالیت کی زمینیوں سے بھی قبضہ ہٹایا گیا ہے.

ترجمان: ضلع پولیس لاڑکانہ.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close