پاکستان

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی جماعت کو بڑا جھٹکا

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی جماعت کو بڑا جھٹکا

پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری افتخار چوہدری کا ساتھ چھوڑ گئے

عبدالوہاب بلوچ ایڈوکیٹ کی وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نعیم الحق سے ملاقات

مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالوہاب ایڈوکیٹ کا پی جے ڈی پی چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان

چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف تمام عدالتوں سے نااہلی کے مقدمات واپس لینے کا اعلان

صوبہ سندھ کے صدر محمد آصف قریشی کا بھی پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی چھوڑنے کا اعلان

سینئر نائب صدر سندھ انور بلوچ اور نائب صدر سردار سندھ منور علی خان کا بھی تحریک انصاف میں شولیت کا اعلان

اسلام آباد سے پی جے ڈی پی کی رہنما نبیلہ ارم ایڈوکیٹ اور نعمت اللہ وگن کا بھی تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق کی جانب سے عبدالوہاب ایڈوکیٹ کی ساتھی رہنماؤں کے ساتھ شمولیت کا خیر مقدم

قائد اعظم کے بعد عمران خان کی شکل میں قعم کو مخلص اور زیرک رہنما میسر آیا، عبدالوہاب بلوچ ایڈوکیٹ

جمہوریت کے استحکام و ترقی کیلئے وزیر اعظم عمران خان کے نظریے سے مکمل متفق ہیں، عبدالوہاب بلوچ ایڈوکیٹ

پہلے سو دنوں میں وزیراعظم نے ملک میں بہترین گورننس کی بنیاد ڈال دی ہے، عبدالوہاب بلوچ ایڈوکیٹ

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں وزیر اعظم عمران خان کے ہاتھ مضبوط کریں گے، عبدالوہاب بلوچ ایڈوکیٹ.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close