پاکستان

وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کا ٹیلی فونک رابطہ کیا بات چیت ہوئی جانیئے

وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کا ٹیلی فونک رابطہ. 
ٹیلی فون کال 30 منٹ تک جاری رہی
انتخاب جیتنے اور منصب سنبھالنے پر بل گیٹس کی وزیراعظم کو مبارکباد. کال کے دوران وزیراعظم کے پولیو معاون, بابر عطا بھی موجود

پولیو کے خاتمے کی کاوشوں پر بل گیٹس کا وزیراعظم کو خراج تحسین. بل گیٹس کی جانب سے مختلف شعبوں میں تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی. وزیراعظم نے بل گیٹس کی سماجی شعبے میں تعاون پر شکریہ ادا کیا

بلگیٹس پاکستان میں پولیو کے مکمل خاتمے پر مختلف این جی اوز کے ساتھ کام کر رہے ہیں اور ان کا اہد ہے کے پاکستان سے پولیو کا خاتما کرنا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے ان کے اس نیک عمل پر تعریف کی اور ان کو مستقبل میں اور زیادہ پاکستان کی خدمات کرنے پر بات چیت ہوئی۔

بلگیٹس اور وزیراعظم عمران خان کے بیچ پاکستان کی ترقی پر کافی دیر بات چیت رہی۔

بلگیٹس پاکستان میں پولیو مہم کے علاوہ بھی بہت سے دوسرے شعبوں میں اپنی خدمات دینا چاہتے ہیں جو پاکستان کی عوام کے لیئے بہت زیادہ فائدہ مند صابت ھو گے۔

عمران خان نے انہے پاکستان آنے کی دعوت بھی دی اور بلگیٹس نے وزیراعظم عمران خان کی دعوت قبول کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close