پاکستان

اعظم سواتی نے وفاقی وزیر کے عہدے سے استعفی دے دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق اعظم سواتی نے اپنا موقف پیش کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں اپنا استعفیٰ پیش کیا، جسے وزیراعظم نے قبول کرلیا۔

ذرائع کے مطابق استعفے میں اعظم سواتی نےموجودہ حالات میں کام جاری رکھنے سے معذوری ظاہرکی۔

اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ میں اپنی اخلاقی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے مستعفی ہورہا ہوں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close